
جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر مکہ باہمی دفاعی معاہدہ پاکستان کی قوم کے لیے ایک اہم تحفہ ہے، جو اتحاد، امن، استحکام اور باہمی تعاون کے عزم کی علامت ہے۔
جشن آزادی کے موقع پر خصوصی پیغام
مکہ باہمی دفاعی معاہدہ — قوم کے لیے ایک اہم تحفہ
جشن آزادی کے اس پُرمسرت موقع پر مکہ باہمی دفاعی معاہدہ پاکستان کی قوم کے لیے ایک اہم تحفہ ہے، جو اتحاد، امن، استحکام اور باہمی تعاون کے عزم کی علامت ہے۔
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان تعاون اور باہمی دفاعی شراکت داری خطے میں امن و سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔ ایک مضبوط، پُرامن اور مستحکم خطہ ہی اجتماعی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد بن سکتا ہے۔
قومی کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان (NCIHP) ہمیشہ سے امن، استحکام، بین المذاہب ہم آہنگی، اتحاد اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی ان مقاصد کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گا۔
ہم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہر مثبت اور تعمیری کوشش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد!
سید عدنان بخاری — چیئرمین
National Commission for Interfaith Harmony and Human Rights Pakistan (NCIHP)

